ابنا: میشل سلیمان نے ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کشیدگي کے خاتمے پر مبنی پالیسیاں علاقائی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کے زیادہ موثر ہونے کا باعث بنی ہیں۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے بھی لبنان کے صدر میشل سلیمان کی جانب سے ٹیلی فون پر رابطہ اور مبارکباد دیۓ جانے کی قدردانی کرتے ہوئے خطے کی اقوام اور حکومتوں کی مدد اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی ہے اور خطے کی مشکلات خصوصا شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 جون 2013 - 19:30
News ID: 433067
لبنان کے صدر میشل سلیمان نے ملت ایران کا صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔